جنسی تولید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے۔